Sunan Ibne-Majah 1331صحیح
رات کا قیام
حدیث نمبر: 1331
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَكُنْ مِثْلَ فُلَانٍ كَانَ يَقُومُ اللَّيْلَ، فَتَرَكَ قِيَامَ اللَّيْلِ.
عبداللہ بن عمرو (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم فلاں شخص کی طرح نہ ہوجانا جو رات میں تہجد پڑھتا تھا، پھر اس نے اسے چھوڑ دیا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/التہجد ١٩ (١١٥٢) ، صحیح مسلم/الصیام ٣٥ (١١٥٩) ، سنن النسائی/قیام اللیل ٥٠ (١٧٦٤) ، (تحفة الأشراف : ٨٩٦١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/١٧٠) (صحیح )
It was narrated that Abdullah bin Amr said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Do not be like so-and-so, who used to pray voluntary night prayers then stopped praying voluntary night prayers." (Sahih)