Sunan Ibne-Majah 1319صحیح
تہجد دو دو رکعتیں پڑھنا
حدیث نمبر: 1319
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : رات کی نماز دو دو رکعت ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الصلاة ٢٠٦ (٤٣٧) ، سنن النسائی/قیام اللیل ٢٤ (١٦٧٢) ، (تحفة الأشراف : ٨٢٨٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/١١٩) (صحیح )
It was narrated from Ibn Umar (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “The night prayer (to be offered) two by two.”(Sahih)