Sunan Ibne-Majah 1314صحیح
عید کے روز ہتھیار سے لیس ہو نا
حدیث نمبر: 1314
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا نَائِلُ بْنُ نَجِيحٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ زِيَادٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى أَنْ يُلْبَسَ السِّلَاحُ فِي بِلَادِ الْإِسْلَامِ فِي الْعِيدَيْنِ إِلَّا أَنْ يَكُونُوا بِحَضْرَةِ الْعَدُوِّ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اسلامی شہروں میں عیدین کے دنوں میں ہتھیار باندھ کر جانے سے منع فرمایا، الا یہ کہ دشمن کا سامنا ہو۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٦٥٠٨، ومصباح الزجاجة : ٤٦٣) (ضعیف جدا) (نائل بن نجیح کے حدیث کی کوئی اصل نہیں، نیز اسماعیل بن زیاد متروک راوی ہے، ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی : ٥٦٤٥ )
It was narrated from Ibn ‘Abbâs that the Prophet ﷺ forbade wearing weapons in the Muslim lands on the two ‘Eid, except if the enemy was present.(Da’if)