Sunan Ibne-Majah 1306صحیح
عید کے روز برچھی نکالنا
حدیث نمبر: 1306
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَّى الْعِيدَ بِالْمُصَلَّى مُسْتَتِرًا بِحَرْبَةٍ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عید گاہ میں عید کی نماز نیزہ کو سترہ بنا کے ادا فرمائی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٦٥٨، ومصباح الزجاجة : ٤٥٩) (صحیح )
It was narrated from Anas bin Mâlik that the Messenger of Allah ﷺ prayed ‘Lid at the prayer place, using a small spear as a Sutrsh. (Sahih)