Sunan Ibne-Majah 1295صحیح
نماز عید کے لئے پیدل جانا
حدیث نمبر: 1295
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعُمَرِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، وَعُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَخْرُجُ إِلَى الْعِيدِ مَاشِيًا، وَيَرْجِعُ مَاشِيًا.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ عید کے لیے پیدل جاتے، اور پیدل ہی واپس آتے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٧٧٤٠ و ٨٠٢٠، ومصباح الزجاجة : ٤٥٣) (حسن) (شواہد کی بناء پر یہ حدیث حسن ہے، ورنہ اس کی سند میں عبد الرحمن بن عبد اللہ العمری ضعیف ہیں، نیز ملاحظہ ہو : الإرواء : ٦٣٦ )
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah ﷺ used to go out to the ‘Eid prayers walking, and come back walking.” (Da’if)