Sunan Ibne-Majah 1293صحیح
عید سے پہلے یا بعد نماز پڑھنا
حدیث نمبر: 1293
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو الرَّقِّيِّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَا يُصَلِّي قَبْلَ الْعِيدِ شَيْئًا، فَإِذَا رَجَعَ إِلَى مَنْزِلِهِ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نماز عید سے پہلے کچھ بھی نہیں پڑھتے تھے، جب اپنے گھر واپس لوٹتے تو دو رکعت پڑھتے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٤١٨٧، ومصباح الزجاجة : ٤٥١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٤٠) (حسن )
It was narrated that Abu Sa’eed Al-Khudri said: “The Messenger of Allah ﷺ did not pray before the ‘Eid prayer, but when he went back to his house he would pray two Rak’ah.” (Da’if)