Sunan Ibne-Majah 1277صحیح
عید بن کی تکبیرات
حدیث نمبر: 1277
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ مُؤَذِّنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يُكَبِّرُ فِي الْعِيدَيْنِ: فِي الْأُولَى سَبْعًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ، وَفِي الْآخِرَةِ خَمْسًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ.
رسول اللہ ﷺ کے مؤذن سعد (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ عیدین کی پہلی رکعت میں قراءت سے پہلے سات تکبیریں اور دوسری رکعت میں قراءت سے پہلے پانچ تکبیریں کہا کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٣٨٢٩، ومصباح الزجاجة : ٤٤٦) ، وقد أخرجہ : سنن الدارمی/الصلاة ٢٢٠ (١٦٤٧) (صحیح) (عبدالرحمن بن سعد ضعیف اور ان کے والد مجہول الحال ہیں، لیکن اگلی حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے، ملاحظہ ہو : الإروا اء : ٣ /١٠٩ )
‘Abdur-Rahmân bin Sa’d bin ‘Ammâr bin Sa’d, the Mu’adhdhifl of the Messenger of Allah ﷺ , narrated from his father, from his father, from his grandfathers that the Messenger of Allah ﷺ used to say the Takbir in the ‘Eid prayer, seven times in the first (Rak’ah) before reciting Qur’ân, and five times in the second before reciting Qur’ân.(Hasan)