Sunan Ibne-Majah 1218صحیح
سجدہ سہوسلام کے بعد کرنا
حدیث نمبر: 1218
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ، سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ بَعْدَ السَّلَامِ، وَذَكَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ ذَلِكَ.
علقمہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن مسعود (رض) نے سلام کے بعد سہو کے دو سجدے کئے، اور بتایا کہ نبی اکرم ﷺ نے بھی ایسا کیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٩٤٦٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٣٦٣، ٣٧٦) (صحیح )
It was narrated from Alqamah that Ibn Masud prostrated twice for prostrations of forgetfulness after the Salam, and he mentioned that the prophet SAW did that." (Sahih).