Sunan Ibne-Majah 1194صحیح
سفر میں وتر پڑھنا
حدیث نمبر: 1194
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَابْنِ عُمَرَ، قَالَا: سَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ، وَهُمَا تَمَامٌ غَيْرُ قَصْرٍ، وَالْوِتْرُ فِي السَّفَرِ سُنَّةٌ.
عبداللہ بن عباس اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سفر کی نماز دو رکعت مقرر کی ہے، یہ دو رکعت پوری ہے ناقص نہیں، اور سفر میں نماز وتر پڑھنا سنت ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٥٧٧٥، ٧١١٦، ومصباح الزجاجة : ٤٢١) ، مسند احمد (١/٢٤١) (ضعیف جدا) (سند میں جابر جعفی متروک اور کذاب راوی ہے، ملاحظہ ہو : المشکاة : ١٣٥٠ )
It was narrated that Ibn ‘Abbas and Ibn Umar said: "The Messenger of Allah ﷺ SAW prescribed two Rakah of prayer when traveling; they are complete and are not shortened. And Witr when traveling is Sunnah." (Daif)