Sunan Ibne-Majah 1170صحیح
وتر کا بیان
حدیث نمبر: 1170
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ اللَّهَ وِتْرٌ يُحِبُّ الْوِتْرَ، أَوْتِرُوا يَا أَهْلَ الْقُرْآنِ، فَقَالَ أَعْرَابِيٌّ: مَا يَقُولُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَيْسَ لَكَ وَلَا لِأَصْحَابِكَ.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : بیشک اللہ طاق (یکتا و بےنظیر) ہے، طاق کو پسند فرماتا ہے، لہٰذا اے قرآن والو ! وتر پڑھا کرو، ایک اعرابی (دیہاتی) نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ کیا فرماتے ہیں ؟ تو عبداللہ بن مسعود (رض) نے کہا : یہ تمہارے اور تمہارے ساتھیوں کے لیے نہیں ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ٣٣٦ (١٤١٧) ، (تحفة الأشراف : ٩٦٢٧) (صحیح )
It was narrated from Abdullah bin Mas ud that the Prophet ﷺ said: "Allah is Witr and He loves the odd (numbered), so perform Witr, O people of the Quran." A Bedouin said: What is the Messenger of Allah ﷺ saying? He said: That is not for you or your companions. " (Daif)