Sunan Ibne-Majah 1157صحیح
ظہر سے قبل چار سنتیں
حدیث نمبر: 1157
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عُبَيْدَةَ بْنِ مُعَتِّبٍ الضَّبِّيِّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ سَهْمِ بْنِ مِنْجَابٍ، عَنْ قَزَعَةَ، عَنْ قَرْثَعٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الظُّهْرِ أَرْبَعًا إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ لَا يَفْصِلُ بَيْنَهُنَّ بِتَسْلِيمٍ، وَقَالَ: إِنَّ أَبْوَابَ السَّمَاءِ تُفْتَحُ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ.
ابوایوب انصاری (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ ظہر سے پہلے سورج ڈھلنے کے بعد چار رکعت پڑھتے تھے اور بیچ میں سلام سے فصل نہیں کرتے تھے، اور فرماتے : سورج ڈھلنے کے بعد آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ٢٩٦ (١٢٧٠) ، (تحفة الأشراف : ٣٤٨٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤١٧٥، ٤٢٠) (صحیح) (حدیث میں وارد لفظ لا يفصل بينهن بتسليم منکر اور ضعیف ہے، بقیہ حدیث صحیح ہے، تراجع الألبانی : رقم : ١٢٥ )
It was narrated from Abu Ayyub that the Prophet ﷺ used to perform four Rakah before the Zuhr when the sun had passed its zenith. and he did not separate them with a Taslim. He said, "The gates of heaven are opened when the sun passes its zenith." (Daif)