Sunan Ibne-Majah 1131صحیح
جمعہ کے بعد کی سنتیں
حدیث نمبر: 1131
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ رَكْعَتَيْنِ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جمعہ کے بعد دو رکعت پڑھتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الجمعة ١٨ (٨٨٢) ، سنن الترمذی/الصلاة ٢٥٩ (٥٢١) ، (تحفة الأشراف : ٦٩٠١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/١١) (صحیح )
It was narrated from Salim, from his father, that the Prophet ﷺ used to pray two Rakah after Jumuuh, (Sahih)