Sunan Ibne-Majah 1128ضعیف
جو بلا عذر جمعہ چھوڑ دے
حدیث نمبر: 1128
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ أَخِيهِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ مُتَعَمِّدًا، فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَبِنِصْفِ دِينَارٍ.
سمرہ بن جندب (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس نے جمعہ جان بوجھ کر چھوڑ دیا، تو وہ ایک دینار صدقہ کرے، اور اگر ایک دینار نہ ہو سکے تو آدھا دینار ہی سہی ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الجمعة ٣ (١٣٧٣) ، (تحفة الأشراف : ٤٥٩٩) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الصلاة ٢١١ (١٠٥٣) ، مسند احمد (٥/٨، ١٤) (ضعیف) (عقیقہ والی حدیث کے علاوہ حسن بصری کا سماع سمرہ بن جندب (رض) سے ثابت نہیں ہے )
It was narrated from Samurah bin Jundab that the Prophet ﷺ said: "Whoever abandons Friday deliberately, let him give a Dinar in charity, and if he cannot afford that, then (let him give) half a Dinar." (Daif)