Sunan Ibne-Majah 1119صحیح
جمعہ المبارک کی نماز میں قرآن
حدیث نمبر: 1119
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، أَنْبَأَنَا ضَمْرَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كَتَبَ الضَّحَّاكُ بْنُ قَيْسٍ إِلَى النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، أَخْبِرْنَا بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ مَعَ سُورَةِ الْجُمُعَةِ، قَالَ: كَانَ يَقْرَأُ فِيهَا: هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ.
عبیداللہ بن عبداللہ کہتے ہیں کہ ضحاک (احنف) بن قیس نے نعمان بن بشیر (رض) کو لکھا کہ آپ ہمیں بتائیے کہ نبی اکرم ﷺ جمعہ کے دن نماز جمعہ میں سورة الجمعہ کے ساتھ اور کون سی سورت پڑھتے تھے ؟ نعمان بن بشیر (رض) نے کہا : آپ ﷺ هل أتاک حديث الغاشية پڑھتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الجمعة ١٦ (٨٧٨) ، سنن ابی داود/الصلاة ٢٤٢ (١١٢٣) ، سنن النسائی/الجمعة ٣٩ (١٤٢٤) ، (تحفة الأشراف : ١١٦٣٤) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/الجمعة ٩ (١٩) ، مسند احمد (٤/٢٧٠، ٢٧٧، سنن الدارمی/الصلاة ٢٠٣ (١٦٠٧، ١٦٠٨) (صحیح )
It was narrated that Ubaidullah bin Abdullah said: "Dahhak bin Qais wrote to Nurnan bin Bashir, saying: Tell us what the Messenger of Allah ﷺ SAW used to recite on Friday along with Surah: Al-Jumuah, He said: He used to recite: "Has there come to you the narration of the overwhelming (i.e., the Day of Resurrection)? (Sahih).