Sunan Ibne-Majah 1076ضعیف
جب مسافر کسی شہر میں قیام کرے تو کب تک قصر کرے ؟
حدیث نمبر: 1076
حَدَّثَنَا أَبُو يُوسُفَ الصَّيْدَلَانِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ ّرَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَقَامَ بِمَكَّةَ عَامَ الْفَتْحِ خَمْسَ عَشْرَةَ لَيْلَةً يَقْصُرُ الصَّلَاةَ.
ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فتح مکہ کے سال مکہ میں پندرہ دن قیام کیا، اور نماز قصر کرتے رہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ٢٧٩ (١٢٣١) ، (تحفة الأشراف : ٥٨٤٩) ، وقد أخرجہ : سنن النسائی/تقصیر الصلاة ٤ (١٤٥٤) (ضعیف) (اس حدیث کی سند میں محمد بن اسحاق مدلس ہیں، اور عنعنہ سے روایت کی ہے، ملاحظہ ہو : الإرواء : ٣ /٢٦، ٢٧ )
It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah ﷺ stayed in Makkah for fifteen nights during the year of the Conquest, (during which time) he shortened his prayer, (Sahih)