Sunan Ibne-Majah 1074صحیح
جب مسافر کسی شہر میں قیام کرے تو کب تک قصر کرے ؟
حدیث نمبر: 1074
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، وَقَرَأْتُهُ عَلَيْهِ، أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، فِي أُنَاسٍ مَعِي، قَالَ: قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ صُبْحَ رَابِعَةٍ مَضَتْ مِنْ شَهْرِ ذِي الْحِجَّةِ.
عطاء کہتے ہیں کہ جابر بن عبداللہ (رض) نے مجھ سے میرے ساتھ کئی لوگوں کی موجودگی میں حدیث بیان کی کہ نبی اکرم ﷺ مکہ مکرمہ چار ذی الحجہ کی صبح تشریف لائے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الشرکة ١٥ (٢٥٠٥) التمنی ٣ (٧٢٢٩) ، سنن النسائی/الحج ١٠٨ (٢٨٧٥) ، (تحفة الأشراف : ٢٤٤٨) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الحج ١٨ (١٢١٦) ، سنن ابی داود/الحج ٢٣ (١٧٨٨) ، مسند احمد (٣/٣٠٥، ٣١٧) (صحیح )
Ata narrated: " Jabir bin Abdullah (RA) , who was among the people with me, told me that the Prophet ﷺ arrived in Makkah in the morning of the fourth day of Dhul-Hijjah: (Sahih)