Sunan Ibne-Majah 1055ضعیف
سجود قرآنیہ کی تعداد
حدیث نمبر: 1055
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ ابْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْعُمَرَ الدِّمَشْقِيِّ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، قَالَتْ: حَدَّثَنِي أَبُو الدَّرْدَاءِ، أَنَّهُ: سَجَدَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى عَشْرَةَ سَجْدَةً مِنْهُنَّ النَّجْمُ.
ابوالدرداء (رض) بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کے ساتھ گیارہ سجدے کئے، ان میں سے ایک سورة النجم کا سجدہ بھی تھا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الجمعة ٤٧ (٥٦٨، ٥٦٩) ، (تحفة الأشراف : ١٠٩٩٣) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الصلاة ٣٢٨ (١٤٠١) ، مسند احمد (٥/١٩٤) (ضعیف) (اس کی سند میں عمر الدمشقی مجہول ہیں )
It was narrated that Umm Darda said: "Abu Darda told me that he did eleven prostrations with the Prophet ﷺ including An-Najm" (Daif)