Sunan Ibne-Majah 1051صحیح
ایک کپڑا پہن کر نماز پڑھنا
حدیث نمبر: 1051
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ كَيْسَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُصَلِّي الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَلَبِّبًا بِهِ.
کیسان بن جریر (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا آپ ظہر و عصر ایک ہی کپڑے میں پڑھ رہے تھے، اس حال میں کہ آپ اس کو لپیٹے ہوئے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١١١٧٠، مصباح الزجاجة : ٣٧٥) (حسن) (بوصیری نے اس اسناد کی تحسین کی ہے )
Ibn Kaisan narrated that his father said: "I saw the Prophet ﷺ performing the Zuhr and the Asr in a single garment, wrapping it aroung his chest " (Da`if)