Sunan Ibne-Majah 1021صحیح
نمازی بلغم کس طرف تھوکے ؟
حدیث نمبر: 1021
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُحَارِبِيِّ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا صَلَّيْتَ فَلَا تَبْزُقَنَّ بَيْنَ يَدَيْكَ، وَلَا عَنْ يَمِينِكَ، وَلَكِنْ ابْزُقْ عَنْ يَسَارِكَ، أَوْ تَحْتَ قَدَمِكَ.
طارق بن عبداللہ محاربی (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جب تم نماز پڑھو تو اپنے سامنے اور دائیں جانب نہ تھوکو، بلکہ اپنے بائیں جانب یا قدم کے نیچے تھوک لو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ٢٢ (٤٧٨) ، سنن الترمذی/الصلاة ٢٨٤ (٥٧١) ، سنن النسائی/المساجد ٣٣ (٧٢٧) ، (تحفة الأشراف : ٤٩٨٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٣٩٦) (صحیح )
It was narrated that Tariq bin Abdullah Al-Muharibi said: "The Prophet ﷺ said: When you perform prayer, do not spit in front of you or to your right, but spit to your left or beneath your feet:" (Sahih)