Sunan Ibne-Majah 1006صحیح
صف کی دائیں جانب کی فضیلت
حدیث نمبر: 1006
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ ابْنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ: كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ مِسْعَرٌ: مِمَّا نُحِبُّ أَوْ مِمَّا أُحِبُّ أَنْ نَقُومَ عَنْ يَمِينِهِ.
براء بن عازب (رض) کہتے ہیں کہ جب ہم رسول اللہ ﷺ کے پیچھے نماز پڑھتے تو ہم پسند کرتے یا میں پسند کرتا کہ آپ کے دائیں جانب کھڑے ہوں۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المسافرین ٨ (٧٠٩) ، سنن ابی داود/الصلاة ٧٢ (٦١٥) ، سنن النسائی/الإمامة ٣٤ (٨٢٣) ، (تحفة الأشراف : ١٧٨٩) (صحیح )
It was narrated that Bara said: "When we performed prayer behind the Messenger of Allah ﷺ (One of the narrators) Misarsaid: One of the things we liked, or one of the things I liked was to stand to his right.(Sahih)