Sunan Ibne-Majah 730صحیح
کلمات اقامت ایک ایک بارکہنا
حدیث نمبر: 730
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: أُمِرَ بِلَالٌ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ، وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ بلال (رض) کو حکم دیا گیا کہ وہ اذان کے کلمات دو دو بار، اور اقامت کے کلمات ایک ایک بار کہیں۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (صحیح )
It was narrated that Anas said: “BuldI was commanded to say the phrases of the Adhãn twice and the phrases of the Iqa’mah once.” (Sahih)