Sunan Ibne-Majah 3730صحیح
ناپسندیدہ نام
حدیث نمبر: 3730
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ الرُّكَيْنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنْ نُسَمِّيَ رَقِيقَنَا أَرْبَعَةَ أَسْمَاءٍ، أَفْلَحُ، وَنَافِعٌ، وَرَبَاحٌ، وَيَسَارٌ.
سمرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں اپنے غلاموں کے چار نام رکھنے سے منع فرمایا ہے : افلح، نافع، رباح اور یسار ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الأداب ٢ (٢١٣٦) ، سنن ابی داود/الأدب ٧٠ (٤٩٥٨، ٤٩٥٩) ، سنن الترمذی/الأدب ٦٥ (٢٨٣٦) ، (تحفة الأشراف : ٤٦١٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٧، ١٠، ١٢، ٢١) ، سنن الدارمی/الاستئذان ٦١ (٢٧٣٨) (صحیح )
It was narrated that Samurah said: "The Messenger of Allah( ﷺ saw) forbade giving our slaves four names: Aflah (successful), Nafi (beneficial), Rabah (profit) and Yasar (prosperity)." (Sahih)