Sunan Ibne-Majah 3726صحیح
علم نجوم سیکھنا کیسا ہے۔
حدیث نمبر: 3726
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَخْنَسِ، عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ اقْتَبَسَ عِلْمًا مِنَ النُّجُومِ، اقْتَبَسَ شُعْبَةً مِنَ السِّحْرِ زَادَ مَا زَادَ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے علم نجوم میں سے کچھ حاصل کیا، اس نے سحر (جادو) کا ایک حصہ حاصل کرلیا، اب جتنا زیادہ حاصل کرے گا گویا اتنا ہی زیادہ جادو حاصل کیا ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطب ٢٢ (٣٩٠٥) ، (تحفة الأشراف : ٦٥٥٩) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٢٧، ٣١١) (حسن )
It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: "Whoever learns about the stars, he learns a branch of magic; the more he learns (of the former) the more he learns (of the latter). (Hasan)