Sunan Ibne-Majah 3723صحیح
اوندھے منہ لیٹنے سی ممانعت۔
حدیث نمبر: 3723
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طِخْفَةَ الْغِفَارِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَصَابَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَائِمًا فِي الْمَسْجِدِ عَلَى بَطْنِي، فَرَكَضَنِي بِرِجْلِهِ، وَقَالَ: مَا لَكَ وَلِهَذَا النَّوْمِ، هَذِهِ نَوْمَةٌ يَكْرَهُهَا اللَّهُ أَوْ يُبْغِضُهَا اللَّهُ.
طخفہ غفاری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے مسجد میں پیٹ کے بل (اوندھے منہ) سویا ہوا پایا، آپ ﷺ نے اپنے پاؤں سے مجھے ہلا کر فرمایا : تم اس طرح کیوں سو رہے ہو ؟ یہ سونا اللہ کو ناپسند ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الأدب ١٠٣ (٥٠٤٠) ، (تحفة الأشراف : ٤٩٩١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٤٢٩) (صحیح) (ملاحظہ ہو : المشکاة : ٤٧١٨ - ٤٧١٩ - ٤٧٣١ )
وضاحت : پیٹ کے بل لیٹنا ممنوع ہے۔
It was narrated from Qais bin Tihfah Al-Ghifari that his father said: "The Messenger of Allah( ﷺ saw) found me sleeping in the Masjid on my stomach. He nudged me with his foot and said: Why are you sleeping like this? This is a kind of sleep that Allah dislikes,’ or that Allah hates.": (Sahih)