Sunan Ibne-Majah 3720صحیح
مزاح کرنا۔
حدیث نمبر: 3720
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخَالِطُنَا، حَتَّى يَقُول لِأَخٍ لِي صَغِيرٍ: يَا أَبَا عُمَيْرٍ، مَا فَعَلَ النُّغَيْ؟، قَالَ وَكِيعٌ: يَعْنِي طَيْرًا كَانَ يَلْعَبُ بِهِ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہم لوگوں سے (یعنی بچوں سے) میل جول رکھتے تھے، یہاں تک کہ میرے چھوٹے بھائی سے فرماتے : يا أبا عمير ما فعل النغير اے ابوعمیر ! تمہارا وہ نغیر (پرندہ) کیا ہوا ؟ وکیع نے کہا نغیر سے مراد وہ پرندہ ہے جس سے ابوعمیر کھیلا کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأدب ٨١ (٦١٢٩) ، صحیح مسلم/الآداب ٥ (٢١٥٠) ، سنن ابی داود/الصلاة ٩٢ (٦٥٨) ، سنن الترمذی/الصلاة ١٣١ (٣٣٣) ، (تحفة الأشراف : ١٦٩٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/١١٩، ١٧١، ١٩٠، ٢١٢، ٢٧٠) (صحیح )
It was narrated that Abu Taiyah said "I heard Anas bin Malik (RA) say: The Messenger of Allah( ﷺ saw)used to mix with us so much that he said to a little brother of mine: "O Abu Umair, what happened to the Nughair?" (Sahih) (One of the narrators) Waki said: "Meaning, a bird that he used to play with."