Sunan Ibne-Majah 3714صحیح
چھینکنے والے کو جواب دینا۔
حدیث نمبر: 3714
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يُشَمَّتُ الْعَاطِسُ ثَلَاثًا فَمَا زَادَ، فَهُوَ مَزْكُومٌ.
سلمہ بن الاکوع (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : چھینکنے والے کو تین مرتبہ جواب دیا جائے، جو اس سے زیادہ چھینکے تو اسے زکام ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الزہد ٩ (٢٩٩٣ مختصرا) ، سنن ابی داود/الأدب ١٠٠ (٥٠٣٧) ، سنن الترمذی/الأدب ٥ (٢٧٤٣) ، (تحفة الأشراف : ٤٥١٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٤٦، ٥٠) سنن الدارمی/الاستئذان ٣٢ (٢٧٠٣) (صحیح )
It was narrated from Ilyas Salamah bin Akwa’ that his father said: "The Messenger of Allah ﷺ (saw) said: The one who sneezes may be responded to three times; if he sneezes more thanthat, he has a cold." (Sahih)