Sunan Ibne-Majah 3709صحیح
(داخل ہونے سے قبل) اجازت لینا۔
حدیث نمبر: 3709
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ،، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: اسْتَأْذَنْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَنْ هَذَا؟، فَقُلْتُ: أَنَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَنَا أَنَا.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ سے (اندر آنے کی) اجازت طلب کی تو آپ نے (مکان کے اندر سے) پوچھا : کون ہو ؟ میں نے عرض کیا : میں ، تو آپ ﷺ نے فرمایا : میں، میں کیا ؟ (نام لو) ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الاستئذان ١٧ (٦٢٥٠) ، صحیح مسلم/الآداب ٨ (٢١٥٥) ، سنن ابی داود/الأدب ١٣٩ (٥١٨٧) ، سنن الترمذی/الاستئذان ١٨ (٢٧١١) ، (تحفة الأشراف : ٣٠٤٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/ ٢٩٨، ٣٢٠، ٣٦٣) ، سنن الدارمی/الاستئذان ٢ (٢٦٧٢) (صحیح )
It was narrated that Jabir said: "I asked the Prophet ﷺ (saw) for permission to enter, and he said: Who is that? I said: Me: The Prophet ﷺ (saw) said: Me, me?!" (Sahih)