Sunan Ibne-Majah 3659صحیح
والدین کی فرمانبرداری اور ان کے ساتھ حسن سلوک۔
حدیث نمبر: 3659
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَجْزِي وَلَدٌ وَالِدَهُ، إِلَّا أَنْ يَجِدَهُ مَمْلُوكًا فَيَشْتَرِيَهُ، فَيُعْتِقَهُ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کوئی بھی اولاد اپنے باپ کا حق ادا نہیں کرسکتی مگر اسی صورت میں کہ وہ اپنے باپ کو غلامی کی حالت میں پائے پھر اسے خرید کر آزاد کر دے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/العتق ٦ (١٥١٠) ، سنن الترمذی/البر والصلة ٨ (١٩٠٦) ، (تحفة الأشراف : ١٢٥٩٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٢٦٣) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "No child can compensate his father unless he finds him a slave, and buys him and sets him free: