صحيح البخاری - ہبہ کرنے کا بیان - حدیث نمبر 2619
حدیث نمبر: 2619
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ رَأَى عُمَرُحُلَّةً عَلَى رَجُلٍ تُبَاعُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ ابْتَعْ هَذِهِ الْحُلَّةَ تَلْبَسْهَا يَوْمَ الْجُمُعَةِ، ‏‏‏‏‏‏وَإِذَا جَاءَكَ الْوَفْدُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ إِنَّمَا يَلْبَسُ هَذَا مَنْ لَا خَلَاقَ لَهُ فِي الْآخِرَةِ، ‏‏‏‏‏‏فَأُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهَا بِحُلَلٍ، ‏‏‏‏‏‏فَأَرْسَلَ إِلَى عُمَرَ مِنْهَا بِحُلَّةٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ عُمَرُ:‏‏‏‏ كَيْفَ أَلْبَسُهَا وَقَدْ قُلْتَ فِيهَا مَا قُلْتَ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ إِنِّي لَمْ أَكْسُكَهَا لِتَلْبَسَهَا تَبِيعُهَا أَوْ تَكْسُوهَا، ‏‏‏‏‏‏فَأَرْسَلَ بِهَا عُمَرُ إِلَى أَخٍ لَهُ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ قَبْلَ أَنْ يُسْلِمَ.
باب: مشرکوں کو ہدیہ دینا۔
ہم سے خالد بن مخلد نے بیان کیا، کہا ہم سے سلیمان بن بلال نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے عبداللہ بن دینار نے بیان کیا اور ان سے عبداللہ بن عمر نے کہ عمر ؓ نے دیکھا کہ ایک شخص کے یہاں ایک ریشمی جوڑا فروخت ہو رہا ہے۔ تو آپ نے نبی کریم سے کہا کہ آپ یہ جوڑا خرید لیجئیے تاکہ جمعہ کے دن اور جب کوئی وفد آئے تو آپ اسے پہنا کریں۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اسے تو وہ لوگ پہنتے ہیں جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوتا۔ پھر نبی کریم کے پاس بہت سے ریشمی جوڑے آئے اور آپ نے ان میں سے ایک جوڑا عمر ؓ کو بھیجا۔ عمر ؓ نے کہا کہ میں اسے کس طرح پہن سکتا ہوں جب کہ آپ خود ہی اس کے متعلق جو کچھ ارشاد فرمانا تھا، فرما چکے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ میں نے تمہیں پہننے کے لیے نہیں دیا بلکہ اس لیے دیا کہ تم اسے بیچ دو یا کسی (غیر مسلم) کو پہنا دو۔ چناچہ عمر ؓ نے اسے مکے میں اپنے ایک بھائی کے گھر بھیج دیا جو ابھی اسلام نہیں لایا تھا۔
Narrated Ibn Umar (RA): Umar saw a silken cloak over a man for sale and requested the Prophet ﷺ to buy it in order to wear it on Fridays and while meeting delegates. The Prophet ﷺ said, "This is worn by the one who will have no share in the Hereafter." Later on Allahs Apostle ﷺ got some silken cloaks similar to that one, and he sent one to Umar. Umar said to the Prophet ﷺ "How can I wear it, while you said about it what you said?" The Prophet ﷺ said, "I have not given it to you to wear, but to sell or to give to someone else." So, Umar sent it to his brother at Makkah before he embraced Islam.
Top