صحيح البخاری - وضو کا بیان - حدیث نمبر 170
حدیث نمبر: 170
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَاصِمٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ سِيرِينَ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قُلْتُ لِعُبَيْدَةَ :‏‏‏‏ عِنْدَنَا مِنْ شَعَرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصَبْنَاهُ مِنْ قِبَلِ أَنَسٍ أَوْ مِنْ قِبَلِ أَهْلِ أَنَسٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ لَأَنْ تَكُونَ عِنْدِي شَعَرَةٌ مِنْهُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا.
باب: جس پانی سے آدمی کے بال دھوئے جائیں اس پانی کا استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے اسرائیل نے عاصم کے واسطے سے بیان کیا، وہ ابن سیرین سے نقل کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میں نے عبیدہ ؓ سے کہا کہ ہمارے پاس رسول اللہ کے کچھ بال (مبارک) ہیں، جو ہمیں انس ؓ سے یا انس ؓ کے گھر والوں کی طرف سے ملے ہیں۔ (یہ سن کر) عبیدہ نے کہا کہ اگر میرے پاس ان بالوں میں سے ایک بال بھی ہو تو وہ میرے لیے ساری دنیا اور اس کی ہر چیز سے زیادہ عزیز ہے۔
Narrated Ibn Sirrn (RA): I said to Ablda, "I have some of the hair of the Prophet ﷺ which I got from Anas or from his family." Abida replied. "No doubt if I had a single hair of that it would have been dearer to me than the whole world and whatever is in it."
Top