صحيح البخاری - نماز قصر کا بیان - حدیث نمبر 1181
حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُ كَانَ إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ وَطَلَعَ الْفَجْرُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ".
باب: ظہر سے پہلے دو رکعت سنت پڑھنا۔
مجھ کو ام المؤمنین حفصہ ؓ نے بتلایا کہ مؤذن جب اذان دیتا اور فجر ہو جاتی تو آپ ﷺ دو رکعتیں پڑھتے۔
Hafsa told me that the Prophet used to offer two Rakat after the call maker had made the Adhan and the day had dawned.
Top