صحيح البخاری - لباس کا بیان - حدیث نمبر 5955
حدیث نمبر: 5955
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ هِشَامٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ سَفَرٍ وَعَلَّقْتُ دُرْنُوكًا فِيهِ تَمَاثِيلُ فَأَمَرَنِي أَنْ أَنْزِعَهُ فَنَزَعْتُهُ،‏‏‏‏
حدیث نمبر: 5956
وَكُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ.
تصویروں کے بچھانے کا بیان
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے عبداللہ بن داؤد نے بیان کیا، ان سے ہشام بن عروہ نے، ان سے ان کے والد نے اور ان سے عائشہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ سفر سے آئے اور میں نے پردہ لٹکا رکھا تھا جس میں تصویریں تھیں، نبی کریم نے مجھے اس کے اتار لینے کا حکم دیا تو میں نے اسے اتار لیا۔
اور میں اور نبی کریم ایک ہی برتن میں غسل جنابت کیا کرتے تھے۔
Narrated Aisha (RA) : The Prophet ﷺ returned from a journey when I had hung a thick curtain having pictures (in front of a door). He ordered me to remove it and I removed it. Aisha (RA) added: The Prophet ﷺ and I used to take a bath from one container (of water).
Top