صحيح البخاری - لباس کا بیان - حدیث نمبر 5869
حدیث نمبر: 5869
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سُئِلَ أَنَسٌ هَلِ اتَّخَذَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا ؟ قَالَ:‏‏‏‏ أَخَّرَ لَيْلَةً صَلَاةَ الْعِشَاءِ إِلَى شَطْرِ اللَّيْلِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى وَبِيصِ خَاتَمِهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ النَّاسَ قَدْ صَلَّوْا وَنَامُوا وَإِنَّكُمْ لَمْ تَزَالُوا فِي صَلَاةٍ مَا انْتَظَرْتُمُوهَا.
انگوٹھی کے نگینہ کا بیان
ہم سے عبدان نے بیان کیا، کہا ہم کو یزید بن زریع نے خبر دی، کہا ہم کو حمید نے خبر دی، کہا انہوں نے کہ انس ؓ سے پوچھا گیا کیا نبی کریم نے انگوٹھی بنوائی تھی؟ انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم نے ایک رات عشاء کی نماز آدھی رات میں پڑھائی۔ پھر چہرہ مبارک ہماری طرف کیا، جیسے اب بھی میں نبی کریم کی انگوٹھی کی چمک دیکھ رہا ہوں۔ فرمایا کہ بہت سے لوگ نماز پڑھ کر سو چکے ہوں گے لیکن تم اس وقت بھی نماز میں ہو جب تک تم نماز کا انتظار کرتے رہے ہو۔
Narrated Humaid (RA) : Anas was asked, "Did the Prophet ﷺ wear a ring?" Anas said, "Once he delayed the: Isha prayer till midnight. Then he came, facing us ..... as if l am now Looking at the glitter of his ring ..... and said, "The people have offered their prayers and slept but you have been in prayer as you have been waiting for it."
Top