سنن ابو داؤد - نماز کا بیان - حدیث نمبر 561
و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ يَعْنِي أَبَا عَاصِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
اندھیری راتوں میں نماز کے لئے مسجد جانے کی فضیلت
بریدہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا: اندھیری راتوں میں مسجدوں کی طرف چل کر جانے والوں کو قیامت کے دن پوری روشنی کی خوشخبری دے دو ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الصلاة ٥٣ (٢٢٣)، (تحفة الأشراف: ١٩٤٦) (صحیح )
Narrated Buraydah ibn al-Hasib: The Prophet ﷺ said: Give good tidings to those who walk to the mosques in darkness for having a perfect light on the Day of Judgment.
Top