صحيح البخاری - گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان - حدیث نمبر 2474
حدیث نمبر: 2474
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، ‏‏‏‏‏‏سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيَّ وَهُوَ جَدُّهُ أَبُو أُمِّهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ النُّهْبَى وَالْمُثْلَةِ.
باب: مالک کی اجازت کے بغیر اس کا کوئی مال اٹھا لینا۔
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے عدی بن ثابت نے بیان کیا، کہا کہ میں نے عبداللہ بن یزید انصاری ؓ سے سنا، جو عدی بن ثابت کے نانا تھے۔ کہ نبی کریم نے لوٹ مار کرنے اور مثلہ کرنے سے منع فرمایا تھا۔
Narrated Abdullah bin Yazid Al-Ansari (RA): The Prophet ﷺ forbade robbery (taking away what belongs to others without their permission), and also forbade mutilation (or maiming) of bodies.
Top