صحيح البخاری - فضائل قرآن - حدیث نمبر 4998
حدیث نمبر: 4998
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي حَصِينٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي صَالِحٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ يَعْرِضُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقُرْآنَ كُلَّ عَامٍ مَرَّةً، ‏‏‏‏‏‏فَعَرَضَ عَلَيْهِ مَرَّتَيْنِ فِي الْعَامِ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ يَعْتَكِفُ كُلَّ عَامٍ عَشْرًا، ‏‏‏‏‏‏فَاعْتَكَفَ عِشْرِينَ فِي الْعَامِ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ.
باب: جبرائیل علیہ السلام نبی کریم ﷺ سے قرآن کا دور کیا کرتے تھے۔
ہم سے خالد بن یزید نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوبکر بن عیاش نے بیان کیا، ان سے ابوحصین نے، ان سے ابوصالح نے اور ان سے ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ جبرائیل (علیہ السلام) رسول اللہ کے ساتھ ہر سال ایک مرتبہ قرآن مجید کا دورہ کیا کرتے تھے لیکن جس سال نبی کریم کی وفات ہوئی اس میں انہوں نے نبی کریم کے ساتھ دو مرتبہ دورہ کیا۔ نبی کریم ہر سال دس دن کا اعتکاف کیا کرتے تھے لیکن جس سال آپ کی وفات ہوئی اس سال آپ نے بیس دن کا اعتکاف کیا۔
Narrated Abu-Hurairah (RA) : Gabriel (علیہ السلام) used to repeat the recitation of the Quran with the Prophet ﷺ once a year, but he repeated it twice with him in the year he died. The Prophet ﷺ used to stay in Itikaf for ten days every year (in the month of Ramadan), but
Top