صحيح البخاری - فضائل قرآن - حدیث نمبر 4997
حدیث نمبر: 4997
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الزُّهْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْوَدَ النَّاسِ بِالْخَيْرِ، ‏‏‏‏‏‏وَأَجْوَدُ مَا يَكُونُ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ، ‏‏‏‏‏‏لِأَنَّ جِبْرِيلَ كَانَ يَلْقَاهُ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ حَتَّى يَنْسَلِخَ، ‏‏‏‏‏‏يَعْرِضُ عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقُرْآنَ، ‏‏‏‏‏‏فَإِذَا لَقِيَهُ جِبْرِيلُ كَانَ أَجْوَدَ بِالْخَيْرِ مِنَ الرِّيحِ الْمُرْسَلَةِ.
باب: جبرائیل علیہ السلام نبی کریم ﷺ سے قرآن کا دور کیا کرتے تھے۔
ہم سے یحییٰ بن قزعہ نے بیان کیا، کہا ہم سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، ان سے زہری نے ان سے عبداللہ بن عبداللہ نے اور ان سے ابن عباس ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم خیر خیرات کرنے میں سب سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں آپ کی سخاوت کی تو کوئی حد ہی نہیں تھی کیونکہ رمضان کے مہینوں میں جبرائیل (علیہ السلام) آپ سے آ کر ہر رات ملتے تھے یہاں تک کہ رمضان کا مہینہ ختم ہوجاتا وہ ان راتوں میں نبی کریم کے ساتھ قرآن مجید کا دورہ کیا کرتے تھے۔ جب جبرائیل (علیہ السلام) آپ سے ملتے تو اس زمانہ میں نبی کریم تیز ہوا سے بھی بڑھ کر سخی ہوجاتے تھے۔
Narrated Ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ was the most generous person, and he used to become more so (generous) particularly in the month of Ramadan because Gabriel (علیہ السلام) used to meet him every night of the month of Ramadan till it elapsed. Allahs Apostle ﷺ used to recite the Quran for him. When Gabriel (علیہ السلام) met him, he used to become more generous than the fast wind in doing good.
Top