صحيح البخاری - غلام آزاد کرنے کا بیان - حدیث نمبر 2523
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا بِشْرٌ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ اخْتَصَرَهُ.
دو آدمیوں کے درمیان کسی مشترک غلام یا چند شریکوں کے درمیان مشترک لونڈی کو کوئی شخص آزاد کر دے۔
ہم سے مسدد نے بیان کیا، ان سے بشر نے بیان کیا اور ان سے عبیداللہ نے اختصار کے ساتھ۔
Narrated Ubaidullah (RA): as above BRIEFLY.
Top