صحيح البخاری - غزوات کا بیان - حدیث نمبر 4123
حدیث نمبر: 4123
حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ،‏‏‏‏ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي عَدِيٌّ أَنَّهُ،‏‏‏‏ سَمِعَ الْبَرَاءَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَسَّانَ:‏‏‏‏ اهْجُهُمْ أَوْ هَاجِهِمْ وَجِبْرِيلُ مَعَكَ.
باب: غزوہ احزاب سے نبی کریم ﷺ کا واپس لوٹنا اور بنو قریظہ پر چڑھائی کرنا اور ان کا محاصرہ کرنا۔
ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی ‘ کہا کہ مجھے عدی بن ثابت نے خبر دی ‘ انہوں نے براء بن عازب ؓ سے سنا ‘ انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم نے حسان بن ثابت ؓ سے فرمایا کہ مشرکین کی ہجو کر یا (آپ نے اس کے بجائے) هاجهم فرمایا جبرائیل تمہارے ساتھ ہیں۔
Narrated Al-Bara (RA): The Prophet ﷺ said to Hassan, "Abuse them (with your poems), and Gabriel (علیہ السلام) is with you (i.e, supports you)." (Through another group of sub narrators) Al-Bara bin Azib (RA) said, "On the day of Quraizas (besiege), Allahs Apostle ﷺ said to Hassan bin Thabit, Abuse them (with your poems), and Gabriel (علیہ السلام) is with you (i.e. supports you). "
Top