صحيح البخاری - غزوات کا بیان - حدیث نمبر 4063
حدیث نمبر: 4063
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،‏‏‏‏ عَنْ إِسْمَاعِيلَ،‏‏‏‏ عَنْ قَيْسٍ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ رَأَيْتُ يَدَ طَلْحَةَ شَلَّاءَ وَقَى بِهَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ.
باب: جب تم میں سے دو جماعتیں ایسا ارادہ کر بیٹھتی تھیں کہ ہمت ہار دیں حالانکہ اللہ دونوں کا مددگار تھا اور ایمانداروں کو تو اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔
ہم سے عبداللہ بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے وکیع نے بیان کیا، ان سے اسماعیل نے، ان سے قیس نے بیان کیا کہ میں نے طلحہ ؓ کا وہ ہاتھ دیکھا جو شل ہوچکا تھا۔ اس ہاتھ سے انہوں نے غزوہ احد کے دن نبی کریم کی حفاظت کی تھی۔
Narrated Qais: I saw Talhas paralyzed hand with which he had protected the Prophet ﷺ on the day of Uhud.
Top