صحيح البخاری - غزوات کا بیان - حدیث نمبر 4062
حدیث نمبر: 4062
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ،‏‏‏‏ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ صَحِبْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ،‏‏‏‏ وَطَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ،‏‏‏‏ وَالْمِقْدَادَ،‏‏‏‏ وَسَعْدًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ،‏‏‏‏ فَمَا سَمِعْتُ أَحَدًا مِنْهُمْ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا أَنِّي سَمِعْتُ طَلْحَةَ يُحَدِّثُ عَنْ يَوْمِ أُحُدٍ.
باب: جب تم میں سے دو جماعتیں ایسا ارادہ کر بیٹھتی تھیں کہ ہمت ہار دیں حالانکہ اللہ دونوں کا مددگار تھا اور ایمانداروں کو تو اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔
ہم سے عبداللہ بن ابی الاسود نے بیان کیا، کہا ہم سے حاتم بن اسماعیل نے بیان کیا، ان سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، ان سے سائب بن یزید نے کہ میں، عبدالرحمٰن بن عوف، طلحہ بن عبیداللہ، مقداد بن اسود اور سعد بن ابی وقاص ؓ کی صحبت میں رہا ہوں لیکن میں نے ان حضرات میں سے کسی کو نبی کریم سے کوئی حدیث بیان کرتے نہیں سنا۔ صرف طلحہ ؓ سے غزوہ احد کے متعلق حدیث سنی تھی۔
Narrated As-Saib bin Yazid: I have been in the company of AbdurRahman bin Auf, Talha bin Ubaidullah (RA), Al-Miqdad and Sad, and I heard none of them narrating anything from the Prophet ﷺ excepting the fact that I heard Talha narrating about the day of Uhud (battle) .
Top