صحيح البخاری - غزوات کا بیان - حدیث نمبر 4011
حدیث نمبر: 4011
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الزُّهْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ مِنْ أَكْبَرِ بَنِي عَدِيٍّ وَكَانَ أَبُوهُ شَهِدَ بَدْرًا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ عُمَرَ اسْتَعْمَلَ قُدَامَةَ بْنَ مَظْعُونٍ عَلَى الْبَحْرَيْنِ وَكَانَ شَهِدَ بَدْرًا وَهُوَ خَالُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ،‏‏‏‏ وَحَفْصَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ.
یہ عنوان سے خالی ہے۔
ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، کہا ہمیں شعیب نے خبر دی، ان سے زہری نے بیان کیا، کہا کہ مجھے عبداللہ بن عامر بن ربیعہ ؓ نے خبر دی، وہ قبیلہ بنی عدی کے سب لوگوں میں بڑے تھے اور ان کے والد عامر بن ربیعہ بدر میں نبی کریم کے ساتھ شریک تھے۔ (انہوں نے بیان کیا کہ) عمر ؓ نے قدامہ بن مظعون ؓ کو بحرین کا عامل بنایا تھا، وہ قدامہ ؓ بھی بدر کے معرکے میں شریک تھے اور عبداللہ بن عمر اور حفصہ ؓ کے ماموں تھے۔
Narrated Abdullah bin Amr (RA) bin Rabia: who was one of the leaders of Bani Adi and his father participated in the battle of Badr in the company of the Prophet. Umar appointed Qudama bin Mazun as ruler of Bahrain, Qudama was one of the warriors of the battle of Badr and was the maternal uncle of Abdullah bin Umar and Hafsah (RA).
Top