صحيح البخاری - عمرہ کا بیان - حدیث نمبر 1780
حدیث نمبر: 1780
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، ‏‏‏‏‏‏وَقَالَ:‏‏‏‏ اعْتَمَرَ أَرْبَعَ عُمَرٍ فِي ذِي الْقَعْدَةِ، ‏‏‏‏‏‏إِلَّا الَّتِي اعْتَمَرَ مَعَ حَجَّتِهِ عُمْرَتَهُ مِنَ الْحُدَيْبِيَةِ، ‏‏‏‏‏‏وَمِنَ الْعَامِ الْمُقْبِلِ، ‏‏‏‏‏‏وَمِنْ الْجِعْرَانَةِ حَيْثُ قَسَمَ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ، ‏‏‏‏‏‏وَعُمْرَةً مَعَ حَجَّتِهِ.
باب: نبی کریم ﷺ نے کتنے عمرے کئے ہیں؟
ہم سے ہدبہ بن خالد نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمام نے بیان کیا، اس روایت میں یوں ہے کہ جو عمرہ نبی کریم نے اپنے حج کے ساتھ کیا تھا اس کے سوا تمام عمرے ذی قعدہ ہی میں کئے تھے۔ حدیبیہ کا عمرہ اور دوسرے سال اس کی قضاء کا عمرہ تھا۔ (کیونکہ آپ نے قران کیا تھا اور حجۃ الوداع سے متعلق ہے) اور جعرانہ کا عمرہ جب آپ نے جنگ حنین کی غنیمت تقسیم کی تھی۔ پھر ایک عمرہ اپنے حج کے ساتھ کیا تھا۔
Narrated Hammam (RA): The Prophet ﷺ performed four Umra (three) in Dhi-l-Qada except the (one) Umra which he performed with his Hajj: His Umra from Al-hudaibiya, and the one of the following year, and the one from Al-Jrrana where he distributed the booty (of the battle) of Hunain, and another Umra with his Hajj.
Top