مشکوٰۃ المصابیح - - حدیث نمبر 3269
حدیث نمبر: 6894
حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُأَنَّ ابْنَةَ النَّضْرِ لَطَمَتْ جَارِيَةً، ‏‏‏‏‏‏فَكَسَرَتْ ثَنِيَّتَهَا، ‏‏‏‏‏‏فَأَتَوْا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ بِالْقِصَاص.
دانت کے بدلے دانت ہے
ہم سے محمد بن عبداللہ انصاری نے بیان کیا، کہا ہم سے حمید طویل نے بیان کیا، ان سے انس ؓ نے کہ نضرت کی بیٹی نے ایک لڑکی کو طمانچہ مارا تھا اور اس کے دانت ٹوٹ گئے تھے۔ لوگ نبی کریم کے پاس مقدمہ لائے تو نبی کریم نے قصاص کا حکم دیا۔
Top