صحيح البخاری - حج کا بیان - حدیث نمبر 1656
حدیث نمبر: 1656
حَدَّثَنَا آدَمُ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيِّ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ الْخُزَاعِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ صَلَّى بِنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ أَكْثَرُ مَا كُنَّا قَطُّ، ‏‏‏‏‏‏وَآمَنُهُ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ.
باب: منی میں نماز پڑھنے کا بیان۔
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے شعبہ نے ابواسحاق ہمدانی سے بیان کیا اور ان سے حارثہ بن وہب خزاعی ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم نے منیٰ میں ہمیں دو رکعات پڑھائیں، ہمارا شمار اس وقت سب سے زیادہ تھا اور ہم اتنے بےڈر کسی وقت میں نہ تھے۔ (اس کے باوجود ہم کو نماز قصر پڑھائی) ۔
Narrated Haritha bin Wahab Al-Khuzai (RA): The Prophet ﷺ led us in a two-Rakat prayer at Mina although our number was more than ever and we were in better security than ever.
Top