صحيح البخاری - جہاد اور سیرت رسول اللہ ﷺ - حدیث نمبر 3157
حَتَّى شَهِدَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَهَا مِنْ مَجُوسِ هَجَرَ"".
لیکن جب عبدالرحمٰن بن عوف ؓ نے گواہی دی کہ رسول اللہ ﷺ نے ہجر کے پارسیوں سے جزیہ لیا تھا ( تو وہ بھی لینے لگے تھے )۔
Abdur-Rahman bin `Auf testified that Allah's Apostle had taken the Jizya from the Magians of Hajar.
Top