صحيح البخاری - جہاد اور سیرت رسول اللہ ﷺ - حدیث نمبر 3138
حدیث نمبر: 3138
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ غَنِيمَةً بِالْجِعْرَانَةِ، ‏‏‏‏‏‏إِذْ قَالَ لَهُ:‏‏‏‏ رَجُلٌ اعْدِلْ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ لَهُ:‏‏‏‏ شَقِيتُ إِنْ لَمْ أَعْدِلْ.
باب: اس بات کی دلیل کہ پانچواں حصہ مسلمانوں کی ضرورتوں کے لیے ہے وہ واقعہ ہے کہ ہوازن کی قوم نے اپنے دودھ ناطے کی وجہ سے جو نبی کریم ﷺ کے ساتھ تھا، آپ ﷺ سے درخواست کی، ان کے مال قیدی واپس ہوں تو آپ نے لوگوں سے معاف کرایا کہ اپنا حق چھوڑ دو۔
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے قرۃ بن خالد نے بیان کیا، کہا ہم سے عمرو بن دینار نے بیان کیا اور ان سے جابر بن عبداللہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ مقام جعرانہ میں غنیمت تقسیم کر رہے تھے کہ ایک شخص ذوالخویصرہ نے آپ سے کہا، انصاف سے کام لیجئے، آپ نے فرمایا اگر میں بھی انصاف سے کام نہ لوں تو بدبخت ہوا۔
Narrated Jabir bin Abdullah (RA): While Allahs Apostle ﷺ was distributing the booty at Al-Jarana, somebody said to him "Be just (in your distribution)." The Prophet ﷺ replied, "Verily I would be miserable if I did not act justly."
Top