صحيح البخاری - جہاد اور سیرت رسول اللہ ﷺ - حدیث نمبر 3122
حدیث نمبر: 3122
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ الْفَقِيرُ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأُحِلَّتْ لِي الْغَنَائِمُ.
باب: نبی کریم ﷺ کا یہ فرمانا کہ تمہارے لیے غنیمت کے مال حلال کئے گئے۔
ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے ہشیم نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو سیار بن ابی سیار نے خبر دی ‘ کہا ہم سے یزید فقیر نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے جابر بن عبداللہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ فرمایا میرے لیے (مراد امت ہے) غنیمت کے مال حلال کئے گئے ہیں۔
Narrated Jabir bin Abdullah (RA): Allahs Apostle ﷺ said, "Booty has been made legal for me."
Top