صحيح البخاری - جہاد اور سیرت رسول اللہ ﷺ - حدیث نمبر 3107
حدیث نمبر: 3107
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ طَهْمَانَ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَخْرَجَ إِلَيْنَا أَنَسٌ نَعْلَيْنِ جَرْدَاوَيْنِ لَهُمَا قِبَالَانِفَحَدَّثَنِي ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ بَعْدُ عَنْ أَنَسٍ ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُمَا نَعْلَا النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
باب: نبی کریم ﷺ کی زرہ، عصاء مبارک، آپ ﷺ کی تلوار، پیالہ اور انگوٹھی کا بیان۔
مجھ سے عبداللہ بن محمد نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے محمد بن عبداللہ اسدی نے بیان کیا ‘ ان سے عیسیٰ بن طہمان نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ انس بن مالک ؓ نے ہمیں دو پرانے جوتے نکال کر دکھائے جن میں دو تسمے لگے ہوئے تھے ‘ اس کے بعد پھر ثابت بنانی نے مجھ سے انس ؓ سے بیان کیا کہ وہ دونوں جوتے نبی کریم کے تھے۔
Narrated Isa bin Tahman (RA): Anas brought out to us two worn out leather shoes without hair and with pieces of leather straps. Later on Thabit Al-Banani told me that Anas said that they were the shoes of the Prophet.
Top