صحيح البخاری - جہاد اور سیرت رسول اللہ ﷺ - حدیث نمبر 2883
حدیث نمبر: 2883
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ خَالِدِ بْنِ ذَكْوَانَ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ كُنَّا نَغْزُو مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَفَنَسْقِي الْقَوْمَ وَنَخْدُمُهُمْ، ‏‏‏‏‏‏وَنَرُدُّ الْجَرْحَى، ‏‏‏‏‏‏وَالْقَتْلَى إِلَى الْمَدِينَةِ.
باب: زخمیوں اور شہیدوں کو عورتیں لے کر جا سکتی ہیں۔
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے بشر بن مفضل نے بیان کیا، ان سے خالد بن ذکوان نے اور ان سے ربیع بنت معوذ ؓ نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم کے ساتھ جہاد میں شریک ہوتیں تھیں مجاہد مسلمانوں کو پانی پلاتیں، ان کی خدمت کرتیں اور زخمیوں اور شہیدوں کو اٹھا کر مدینہ لے جاتیں تھیں۔
Narrated Ar-Rabibint Muauwidh (RA): We used to take part in holy battles with the Prophet ﷺ by providing the people with water and serving them and bringing the killed and the wounded back to Medina.
Top